Artwork

محتوای ارائه شده توسط Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences. تمام محتوای پادکست شامل قسمت‌ها، گرافیک‌ها و توضیحات پادکست مستقیماً توسط Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences یا شریک پلتفرم پادکست آن‌ها آپلود و ارائه می‌شوند. اگر فکر می‌کنید شخصی بدون اجازه شما از اثر دارای حق نسخه‌برداری شما استفاده می‌کند، می‌توانید روندی که در اینجا شرح داده شده است را دنبال کنید.https://fa.player.fm/legal
Player FM - برنامه پادکست
با برنامه Player FM !

ملتِ ابراہیمی کے نمائندہ نبوی نظام میں معاشی عدل و توازن کے قوانین اور ملکی بجٹ کا استحصالی پسِ منظر | 13-06-2025

1:35:44
 
اشتراک گذاری
 
Manage episode 489417220 series 3442645
محتوای ارائه شده توسط Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences. تمام محتوای پادکست شامل قسمت‌ها، گرافیک‌ها و توضیحات پادکست مستقیماً توسط Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences یا شریک پلتفرم پادکست آن‌ها آپلود و ارائه می‌شوند. اگر فکر می‌کنید شخصی بدون اجازه شما از اثر دارای حق نسخه‌برداری شما استفاده می‌کند، می‌توانید روندی که در اینجا شرح داده شده است را دنبال کنید.https://fa.player.fm/legal
ملتِ ابراہیمی کے نمائندہ نبوی نظام میں معاشی عدل و توازن کے قوانین اور ملکی بجٹ کا استحصالی پسِ منظر
خُطبۂ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 16؍ ذو الحجہ 1446ھ / 13؍ جون 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

رہنما آیاتِ قرآنی واحادیثِ نبوی ﷺ:
آیاتِ قرآنی:
1۔ وَكَمْ أَهْلَكْنَا مِنْ قَرْيَةٍ بَطِرَتْ مَعِيشَتَهَا فَتِلْكَ مَسَاكِنُهُمْ لَمْ تُسْكَنْ مِنْ بَعْدِهِمْ إِلَّا قَلِيلًا۔ (28 – القصص: 58)
ترجمہ: ”اور ہم نے بہت سی بستیوں کو ہلاک کر ڈالا جو اپنے سامانِ عیش پر نازاں تھے، سو! یہ ان کے گھر ہیں کہ ان کے بعد آباد نہیں ہوئے، مگر بہت کم“۔
2۔ يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا الرِّبَا أَضْعَافًا مُضَاعَفَةً وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ۔ (3 – آلِ عمران: 130)
ترجمہ: ”اے ایمان والو! سود دُونے پر دُونا نہ کھاؤ، اور اللہ سے ڈرو، تاکہ تمہارا چھٹکارا ہو“۔
(تراجم از حضرت لاہوریؒ)
احادیثِ نبوی ﷺ:
1۔ ”الرِّبَا سَبْعُونَ حُوبًا أَيْسَرُهَا أَنْ يَنْكِحَ الرَّجُلُ أُمَّهُ“۔ (سنن ابن ماجة، حدیث: 2274)
ترجمہ: ”سود ستر گناہوں کے برابر ہے، جن میں سے سب سے چھوٹا گناہ یہ ہے کہ آدمی اپنی ماں سے نکاح کرے“۔
2۔ ”الاقْتِصَادُ في النَّفَقَةِ نِصْفُ الْمَعِيْشَةِ۔ (معجم الأوسط، للطبرانی: 6744، شعب الإیمان للبیھقي: 6568)
ترجمہ: ”خرچ کرنے میں میانہ روی اختیار کرنا، آدھی معیشت ہے“۔

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ ملتِ ابراہیمیہ کی اَساس پر دینِ اسلام کے جامع نظام کے خدوخال
✔️ رضائے خداوندی ملتِ ابراہیمی کی تعلیمات - جنھیں دینِ اسلام نے مکمل کیا ہے - سے وابستہ ہے
✔️ ملتِ ابراہیمیہ حنیفیہ کے مقاصد پر ایک نظر اور ارتفاقِ ثالث کی بنیادی اہمیت
✔️ نبی اکرم ﷺ کی بعثت اور (قومی و بین الاقوامی سطح پر) ارتفاقات کی تکمیل
✔️ مکہ کے نظام میں خرابی کی نوعیت اور اس کی تبدیلی کی حکمتِ عملی اور اِقدامات
✔️ سماجی تبدیلی میں انتہا پسندی سے بچنے اور عصری تقاضوں کے لحاظ کی اہمیت
✔️ سماجی تبدیلی میں انبیا علیہم السلام کی معتدل حکمتِ عملی کا عملی مظاہرہ اور اس کے نتائج
✔️ ملتِ ابراہیمی ہر قوم کے مقامی طبعی تقاضوں کے تناظر میں ارتفاقات کی تکمیل کرتی ہے
✔️ عہدِ نبویؐ میں عربوں کے تجارتی رُوٹس اور تبادلۂ اَشیا کا عمل اور دینی رہنمائی
✔️ عربوں کے تجارتی نظام میں استحصالی عناصر اور اس کے تدارُک کی نبوی حکمتِ عملی
✔️ حرمتِ سود اور یہودیوں کی حیلہ سازی اور سود سے متعلق ملتِ ابراہیمی کا حقیقی تصور
✔️ زر کے کاروبار کی یہودی حکمتِ عملی کی خرابی اور انسانی محنت پر بُرے اثرات
✔️ بیع کی چند ناجائز شکلوں اور سود کے خاتمے کی نبوی حکمت اور درست اقدامات
✔️ ٹیکسز کے نظام کی رُوح اور اسلام کا کارنامہ اور نبوی حکمتِ عملی میں اس کا لحاظ
✔️ اسلام کے نظامِ زکوٰۃ کی حکمت اور معاشی نظام میں اس کی برکات اور ثمرات
✔️ زکوٰۃ سے بچنے کے لیے حیلہ سازی اور شریعت میں اس کی ممانعت اور اقدامات
✔️ آمدن اور خرچ کے عادلانہ معاشی نظام کو قائم کرنے میں آں حضرت ﷺ اور صحابہؓ کی جدوجہد
✔️ ملکی خزانے کو چوسنے والی جونکوں کا خزانے سے پیسے بٹورنے کے ناجائز حربوں پر ایک نظر
✔️ پاکستان کے خزانے پر ناجائز پلنے والے طبقے اور امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کا معاشی فکر
✔️ کسی ریاست کی تباہی کا بنیادی سبب‘ ملکی خزانے پر نکمّے طبقوں کا ٹوٹ پڑنا ہے
✔️ یورپین بحری قزاقوں کی تاریخ پر طائرانہ نظر اور ان کی ہندوستان میں آمد کے مقاصد
✔️ پاکستان کے بجٹ 2025ء پر ایک تنقیدی نظر اور پاکستانی معیشت پر اس کے اثرات

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

  continue reading

475 قسمت

Artwork
iconاشتراک گذاری
 
Tous les épisodes

×
 
Loading …

به Player FM خوش آمدید!

Player FM در سراسر وب را برای یافتن پادکست های با کیفیت اسکن می کند تا همین الان لذت ببرید. این بهترین برنامه ی پادکست است که در اندروید، آیفون و وب کار می کند. ثبت نام کنید تا اشتراک های شما در بین دستگاه های مختلف همگام سازی شود.

راهنمای مرجع سریع

در حین کاوش به این نمایش گوش دهید
پخش